جعفر،ہرنہیں لیکن کچھ دور ایسے آتے ہیں ویسے کہا جاتا ہے جیسے لوگ ہوتے ہیں ان پر ویسے ہی حکمران آتے ہیں اجمل انکل ، بات پتے کی کی ہے آپ نے ۔آپ کو یہا ں دیکھ کر بہت اچھا لگا وقاص ,بہت شکریہ ڈفر ، ٹکریں مارنے میں سراسر اسی کا نقصان ہو نا تھاویسے اس کی جگہ آپ ہوتے تو یقینن کوئی ایسا ہی جواب بیجھتے وارث ، جس کتاب میں میں نے یہ قصہ پڑھا تھا وہاں نام عمر خیال ہی درج تھا ویسے بات خیال نے کی ہو یا خیام نے اچھی کی ہے
9 comments:
لگتا ہے ہر دور کے حکمرانوں میں بھیجہ تھوڑا کم ہی ہوتاہے۔۔۔
:mrgreen: :mrgreen:
دیکھیں نا ۔ اگر سڑکوں پر کنٹینر کھڑے کروانے ہوں تو بھیجے کی بجائے ٹخنے استعمال کرنا پڑتے ہیں کیونکہ عقل ٹخنوں میں چلی جاتی ہے
mashaAllah... nice blog anaa....
acha laga visit kar k, main inshaAllah visit karta rahunga,
keep updating....
اس نے جواب نہیں بھیجا
کہ قوم کو لاتیں مارنی ہوتی ہیں
اب کیا ٹکریں مارنا شروع کر دوں؟
لاجواب، اور کیا یاد دلا دی آپ نے عمرِ خیام کی۔
جعفر،ہرنہیں لیکن کچھ دور ایسے آتے ہیں ویسے کہا جاتا ہے جیسے لوگ ہوتے ہیں ان پر ویسے ہی حکمران آتے ہیں
اجمل انکل ، بات پتے کی کی ہے آپ نے ۔آپ کو یہا ں دیکھ کر بہت اچھا لگا
وقاص ,بہت شکریہ
ڈفر ، ٹکریں مارنے میں سراسر اسی کا نقصان ہو نا تھاویسے اس کی جگہ آپ ہوتے تو یقینن کوئی ایسا ہی جواب بیجھتے
وارث ، جس کتاب میں میں نے یہ قصہ پڑھا تھا وہاں نام عمر خیال ہی درج تھا ویسے بات خیال نے کی ہو یا خیام نے اچھی کی ہے
Waah .. :)
Boht khoob
اسماء اور احسن میں آپ دونوں کو اپنے بلاگ پر خوش آمدید کہتی ہوں
Post a Comment