پچھلے دنوں میں نے ایک بڑا معصوم سا لطیفہ پڑھا - لطیفہ تھا تو بڑا معصوم لیکن بڑامعنی خیز بھی ' زرداری سائیکل پر ایوانِ صدر جا رہے تھے۔ راستے میں نواز شریف نے انہیں روک کر کہا۔۔۔سائیں آپ کو بی بی کی شہادت کے طفیل سب کچھ مل گیا۔ ہمیں بھی کچھ دے دیں۔ زرداری نے کہا میرے پیچھے بیٹھو۔ ایک اور چکر دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔'
حضرت لقمان نے باوجو د درازٰٰی عمر کے کوٰی مکان نہیں بنایا-ایک جھونپڑی میں وفات پا گٰے -ملک االموت نے پوچھا “باوجود اتنی طویل زندگی کے آپ نے مکان کیو ں نہیں بنایا ؟“ آپ نے فرمایا "جس کی تاک میں آپ رہیں تو اس کو مکان بنانے کی کب سو جھتی ہے ؟