Tuesday, March 24, 2009

سر کا استعمال

جلال الدین سلجوقی نے عمر خیال کو پیغام بھیجا کہ میرے پاؤں میں موچ آگئی ہے اورسلطنت کے کام رکے ہوئے ہیں اس لئے کوئی اچھاسا طبیب بھیجواس نے جواب دیا
ظل ِالٰہی !امورِسلطنت کے لئے پاؤں نہیں سر استعمال فرمائیے

9 comments:

Anonymous said...

لگتا ہے ہر دور کے حکمرانوں میں بھیجہ تھوڑا کم ہی ہوتاہے۔۔۔
:mrgreen: :mrgreen:

Anonymous said...

دیکھیں نا ۔ اگر سڑکوں پر کنٹینر کھڑے کروانے ہوں تو بھیجے کی بجائے ٹخنے استعمال کرنا پڑتے ہیں کیونکہ عقل ٹخنوں میں چلی جاتی ہے

Dawat-e-Islami.Blog said...

mashaAllah... nice blog anaa....
acha laga visit kar k, main inshaAllah visit karta rahunga,
keep updating....

Anonymous said...

اس نے جواب نہیں بھیجا
کہ قوم کو لاتیں مارنی ہوتی ہیں
اب کیا ٹکریں مارنا شروع کر دوں؟

Anonymous said...

لاجواب، اور کیا یاد دلا دی آپ نے عمرِ خیام کی۔

Anaa said...

جعفر،ہرنہیں لیکن کچھ دور ایسے آتے ہیں ویسے کہا جاتا ہے جیسے لوگ ہوتے ہیں ان پر ویسے ہی حکمران آتے ہیں
اجمل انکل ، بات پتے کی کی ہے آپ نے ۔آپ کو یہا ں دیکھ کر بہت اچھا لگا
وقاص ,بہت شکریہ
ڈفر ، ٹکریں مارنے میں سراسر اسی کا نقصان ہو نا تھاویسے اس کی جگہ آپ ہوتے تو یقینن کوئی ایسا ہی جواب بیجھتے
وارث ، جس کتاب میں میں نے یہ قصہ پڑھا تھا وہاں نام عمر خیال ہی درج تھا ویسے بات خیال نے کی ہو یا خیام نے اچھی کی ہے

Anonymous said...

Waah .. :)

Ahsan said...

Boht khoob

Anaa said...

اسماء اور احسن میں آپ دونوں کو اپنے بلاگ پر خوش آمدید کہتی ہوں