Sunday, March 1, 2009

اپنی سلگرہ کے نام

آج میری سلگرہ ہے اور میں اداس بلکل نہیں ہوں -اعتبا ر ساجد کی یہ غزل مجھے پسند ہے
میں تکیے پر ستارے بورہاہوں
جنم د ن ہےاکیلارورہاہوں
کسی نےجھانک کردیکھانہ دل میں
کہ اندرسے میں کیساہورہاہوں
جودل پرداغ ہے پچھلی رتوں کے
انہیں اب آنسؤں سےدھوہورہاہوں
سبھی پرچھائیاں ہیں ساتھ لیکن
بھری محفل میں تنہاہورہاہوں
مجھےان نسبتوںسےکو ن سمجھا؟
میں رشتےمیں کسی کاجورہاہوں
میں چونک اٹھتاہوں اکثربیٹھےبیٹھے
کہ جیسے جاگتے میں سورہاہوں
کسے پانے کی خواہش ہے کہ ساجد
میں رفتہ رفتہ خود کوکھورہاہوں

9 comments:

Anonymous said...

wow...
it was your birthday yesterday
sorry! i didn't wish you on time
Beleated Happy Birthday Dear
Here is a small gift for you from my side :D
http://soniayesha.wordpress.com/2009/03/02/happy-birthdy-anaa/

don't forget to tell me how was ur day and how many gifts you got and cakes you cut :D

Anaa said...

بہت شکریہ
تمھاراتحفہ مجھے بہت اچھالگا

Anonymous said...

:) yo uare always welcome friendEE:D

Anonymous said...

دیر ہو گیی کہنے میں لیکن سالگرہ مبارکاور آج میری سالگرہ ہے :D

Anaa said...

شکریہ ڈفر -آپ کو یہاں دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی اور آپ کو بھی سالگرہ مبارک ہو

Anonymous said...

خیر مبارک
اور میرا تحفہ؟

Anaa said...

ملا تو ہے اتنا بڑا تحفہ عدلیہ کی بحالی کی صورت میں

محمد وارث said...

بہت دیر کے ساتھ میری طرف سے بھی آپ کو سالگرہ مبارک۔

Anaa said...

بہت شکریہ
بلاگ پر خوش آمدید