Sunday, March 1, 2009

خوامخواہ

ہیر نکلی جس گھڑی رانجھے کے سنگ
اسکا ما ما آنٹپکا خوامخواہ
چل رہے تھے اشتہار اچھے بھلے
ایک ڈرامہ آنٹپکا خوامخواہ

3 comments:

Anaa said...

اردوبلاگ پر خوش آمد ید

Anonymous said...

ہا ہا!!:-) اچھا ہے۔

Anaa said...

میرے بلاگ کے پہلے گمنام دوست بلاگ پر خوش آمدید