حضرت لقمان نے باوجو د درازٰٰی عمر کے کوٰی مکان نہیں بنایا-ایک جھونپڑی میں وفات پا گٰے -ملک االموت نے پوچھا
“باوجود اتنی طویل زندگی کے آپ نے مکان کیو ں نہیں بنایا ؟“
آپ نے فرمایا "جس کی تاک میں آپ رہیں تو اس کو مکان بنانے کی کب سو جھتی ہے ؟
پانامہ کا ہنگامہ - لاسٹ لاف
8 years ago
6 comments:
کوئی لڑکی والوں کو بھی سمجھائے یہ بات
ویسے ان لڑکے والوں کے بارے میں کیا خیا ل ہے جو جہیز میں گھر مانگ رہے ہیں ان کو کون سمجھا ئے گا
اپنے ہی بلاگ پر واپسی مبارک
ایسے "اقوال زریں" صرف پڑھ کر سر دھننے کے لئے ہوتے ہیں
آپ کو بھی پتہ ہے کہ ان پر عمل کرنے کی ہمت نہیں ہوتی ہم جیسوں میں
بہت شکریہ ،جعفر
عمل کرنے والے کر رہے ھیں آج بھی ۔۔۔۔۔ ویسے میرا “ہم جیسوں “ میں ہی کیجئے
Beautiful! excellent!
@ zindagi ki diary : Thanks for visiting my Blog and liking the post
Post a Comment